ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے

iqna

IQNA

ٹیگس
افغانی جج ایکنا سے:
ایکنا: مبین شاه رمزی اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے جج نے خاندان کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فیملی تربیت کا مرکز ہے اور یہاں سے حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3517901    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

لبنانی قاری:
ایکنا: حوراء حیدر حمزه کا کہنا تھا کہ ترک قرآن صرف یہ نہیں کہ آپ تلاوت نہ کریں بلکہ دشمن کے مقابل تسلیم ہونا بھی ترک قرآن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517900    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جنمیں حفظ و ترتیل شامل تھے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517898    تاریخ اشاعت : 2025/02/01

ایکنا – ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلے اختتام کو پہنچ گیے۔
خبر کا کوڈ: 3517897    تاریخ اشاعت : 2025/01/31

ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں تیسرے دن مشھد مقدس میں حرم امام رضا(ع) میں خواتین مقابلے اختتام پذیر ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3517896    تاریخ اشاعت : 2025/01/31

ایرانی قاری اور سوز خواں حسن خانچی، نے بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں حضرت محمد (ص) کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517895    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے ججز مشھد میں ججمنٹ کے دوران۔
خبر کا کوڈ: 3517894    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایرانی مقابلوں کا جج:
ایکنا: هاله فیروزی کا کہنا تھا کہ قاری کو ایک خاص سکون ایجاد کرنا چاہیے تاہم بہت زور سے تلاوت اس سکون کو خراب کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517893    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی قاری نے تلاوت کی تو ہال میں موجود سامعین نے بھرپور پسندیدگی کااظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517892    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: مقابلوں کے پہلے دن انڈونیشیاء۔ پاکستان، کرغیزستان کے قرآء نے حرم رضوی میں ترتیل تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517891    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

مصری جج:
ایکنا: محمد علی جابین نے ایران کے مقابلوں کو منظم، باریک بین اور معیاری قرار دیا جس میں بہترین قرآء پوزیشن لے سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517890    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

ایکنا: مشھد میں واقع حرم رضوی میں ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن خواتین مقابلے مکمل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517889    تاریخ اشاعت : 2025/01/30

اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517887    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

حجت‌الاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف و امور فللاح و بہبود کے سربراہ نے قرآنی معاشرے کی تشکیل پر تاکید قرار دیتے ہوئے کہا کہ " قرآن واحد نسخہ کمال" مقابلوں کا عنوان قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517882    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایران کے بین الاقوامی قاری هادی اسفیدانی،جو ایران کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر رہ چکا ہے انہوں نے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعزازی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517881    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایران کے شھر مشھد میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517880    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

آستان قدس رضوی میں؛
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اتوار کو منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517875    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی اور مقابلے اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517867    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

خراسان رضوی کی مساجد میں
ایکنا: خراسان رضوی کے اہم مقدس مقامات اور مساجد میں بین الاقوامی مقابلوں کے قرآء قرآنی محافل میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517862    تاریخ اشاعت : 2025/01/25

ایکنا: جمعرات کو تھران کے امام خمینی (ره) ائیرپورٹ پر قرآء کا پہلا گروپ پہنچا جنکا استقبال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517861    تاریخ اشاعت : 2025/01/25